مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟



مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

اسلام وعلیکم!
دوستو، میں آج جو معلومات آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں، وہ بہت ہی کم لوگ جانتے ہوں گے۔ وہ یہ کہ مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟
اس کے لیئے آپ کو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے پڑیں گے۔
0۔اس کے لئیے آپکو ایک عدد تصویر چاہیے BMP فارمیٹ میں۔ جس کی Width:780 اور Height:135 ہونی چاہیے۔
1۔ سب سے پھلے آپ Start پر Click کریں، اور RUN کا انتخاب کریں۔
2۔ Regedit لکھ کر OK کا بٹن دبا دیں۔
3۔ پھر بائیں جانب سے TREE کو کچھ اس طرح Expand کریں۔
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Internet Explorer\Toolbar
4۔ Toolbar کو Select کر کے دائیں جانب Mouse کا Right Button دبایئں اور
New => String Value کا انتخاب کریں۔
5۔ اس String Value کا نام یہ رکھیں۔ Backbitmap
6۔ اس کی Value میں اُس BMP فائل کا Path دیں جہاں وہ پڑی ہے۔
مثال کے طور پر:
D:\File_Name.bmp
اس کے بعد  کمپیوٹر  بند کرکے دوبارہ چلائیں تو تصویر ظاھر ہو جائے گی۔
Share on Google Plus

About BiggTrixs

Hello guys.If you need any help or have any questions in mind then you can comment below.If you want more tricks delivered to you for free then you can join our . You can also join us on and to get our latest posts in your feed.

Support Us by Sharing this article with your friends

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment