آجمیں آپ لوگوں کو جی میل اکاؤنٹ کے ڈی ا یکٹیویٹ کرنے کے بارے میں بتاؤنگا
تو دوستوں سب سے پہلے آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگن ہوجائے اور اکاؤنٹ کے آپشن پر کلک کرے
اسکے بعد ڈیٹا ٹولز پر کلک کرے
پھر ان بکسز کو چیک کرے
اور اسکے بعد پاسورڈ دیکر ڈیلیٹ گوگل اکاؤنٹ پر کلک کرے
اسکے بعد ڈیٹا ٹولز پر کلک کرے
پھر ان بکسز کو چیک کرے
اور اسکے بعد پاسورڈ دیکر ڈیلیٹ گوگل اکاؤنٹ پر کلک کرے
I Hope aap ko samaj aa gai ho gi.. agar na aey to comment ya message kar dena...
Take care....
0 comments:
Post a Comment